| Novel Name | Janam |
| Author Name | Laiba Nasir |
| File Size | 13.20 MB |
| File Format | PDF Format |
| Download Option | Available |
“آگے بیٹھیں حفصہ۔۔
اسے پچھلی سیٹ کی جانب جاتے دیکھ کر اس نے فرنٹ سیٹ کا دوڑ اوپن کیا۔۔
پورے راستے وہ وقفے وقفے سے آنسوں پوچھتے آئی تھی۔۔
“کس بات پر اتنا رونا آ رہا ہے آپ کو “۔۔
اسکے گھر کے باہر گاڑی روک کر اس نے اسکی جانب دیکھا۔۔
اسکا رخ اپنی جانب کرتے اس نے نرمی سے اسکے آنسوں صاف کئے۔۔
جو اسکی نرمی پر مزید روانی اختیار کر گئے تھے۔۔
اب وہ ہاتھ بڑھا کر اسکے بال کھول چکا تھا۔۔
“انہیں دیکھنے کا حق صرف میرے پاس ہے۔۔
نرمی سے اسکے بالوں کو بل دیتے وہ خوبصورت سا بڑیڈ بنا چکا تھا۔۔
“مجھے بہت شوق تھا میرے گڈے کے بالوں کی میں اس طرح بڑیڈ بناتا لیکن میرے بچے کو پسند نہیں یہ “۔۔
وہ ہلکا سا ہنسا تھا ریبا کے ذکر پر وہ یونہی ہنس دیا کرتا تھا۔۔
“دا جان۔۔ میں بہت دیر سے آنکھیں بند کئے بیٹھا ہوں۔۔ آپ کا ہو گیا تو کھول لوں “۔۔
اچانک ہی پچھلی سیٹ سے نکل کر ریبا نے درمیان سے سر نکال کر کہا تھا۔۔
اسکی آواز پر جہاں ریان ہوش میں آیا وہیں حفصہ بھی سرخیوں میں گھل گئی۔۔
اپنی خماری میں وہ اسے تو بلکل فراموش کر گیا تھا۔۔