Piya Milan Ki Rut Novel By Umme Taifoor PDF
Novel Name | Piya Milan Ki Rut |
Writer Name | Umme Taifoor |
File Size | 13.20 MB |
File Type | PDF Format |
Pages | 77 |
The novel Piya Milan Ki Rut is written by Umme Taifoor. You can read the entire novel online or download the PDF file from here.
Download
Starting Lines
چالاکی کی کوئی حد ہوتی ہے مگر جب چالاکی حد سے بڑھ جائے تو انسان اپنی ہی چالاکیوں میں اُلجھ کر رہ جاتا ہے۔ اُس کا ہر قدم اُسے ایک نئی مصیبت کی طرف لے جاتا ہے۔ اور ایسا ہی کچھ حال رشید کا تھا۔ وہ اتنا چالاک تھا کہ اپنے دوستوں کو باتوں میں لگا کر اُن سے کام نکلوانا اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ وہ اکثر کہا کرتا تھا کہ:
“عورتوں کو تو میں انگلیوں پر نچاتا ہوں۔”
اور رشید واقعی عورتوں کے معاملے میں بہت ہوشیار تھا۔ اُس کی چکنی چپڑی باتوں میں آ کر کئی لڑکیاں اُسے دل دے بیٹھیں تھیں۔ اُسے ہمیشہ نیا تجربہ کرنے کا شوق رہتا تھا۔ ایک دن اُس کے دل میں آیا کہ کیوں نہ کسی بھولی بھالی گاؤں کی لڑکی کو اپنے جال میں پھنسایا جائے۔ چنانچہ اُس نے دیہات کا رُخ کیا۔
ایک دن اُسے ایک کنوئیں پر پانی بھرتی ہوئی لڑکی نظر آئی۔ سادہ لباس، ننگے پاؤں، چہرے پر معصومیت، وہ واقعی دیہاتی تھی۔ رشید اُس کے قریب گیا اور باتوں کا سلسلہ شروع کیا۔ اُس کی محبت بھری باتوں نے جلد ہی لڑکی کا دل جیت لیا۔ کچھ دنوں بعد لڑکی اُس پر جان چھڑکنے لگی۔
رشید نے اُسے شہر لے جانے کا وعدہ کیا۔ لڑکی نے اپنی ماں سے بات کی۔ ماں نے انکار کیا تو لڑکی نے ماں سے لڑ جھگڑ کر شہر جانے کی ضد پکڑ لی۔
رشید اُسے شہر لے آیا اور اپنے ایک دوست کے مکان پر اُتار دیا۔ کچھ دن گزرے، رشید نے اُس لڑکی کا استعمال شروع کر دیا۔ اپنے دوستوں کو بلاتا اور لڑکی سے انجوائے کرواتا۔ لڑکی ہر روز روتی، لیکن اُس کے پاس اب واپسی کا کوئی راستہ نہ تھا۔
پھر ایک دن رشید کے ایک دوست نے اُسے مشورہ دیا کہ:
“کیوں نہ تُو اس لڑکی کو طوائف کے اڈے پر بیچ دے؟”
رشید نے سوچا، “ویسے بھی اب یہ میرے کسی کام کی نہیں رہی۔۔۔
About Kutub Nagri
Kutub Nagri is your go-to place for discovering the beauty of Urdu literature. You will get your favorite Romantic novels, Age difference, friendship based, complete novels to thrilling crime stories, you’ll find a wide range of free Urdu books to enjoy.
All books are available in easy-to-download PDF format, making it simple to read on your phone, tablet, or computer.
Whether you’re a fan of Urdu literature or just starting to explore it, Kutub Nagri offers the latest most demanded novels in PDF format that are not available on any other platform for everyone.
Explore the writings of your favorite writers, and experience the magic of Urdu storytelling all in one place.