Tawaif Zaat Hai Meri Novel by Aliyana Shah
Novel Name | Tawaif Zaat Hai Meri |
Writer Name | Aliyana Shah |
File Size | 9.20 MB |
File Type | PDF Format |
Pages | 123 |
The novel Tawaif Zaat Hai Meri is written by Aliyana Shah. You can read the entire novel online or download the PDF file from here. Below is the link.
Interesting novel lines.
تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے۔۔ میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں۔۔ زبان میں نے ڈریڈ سے بھی بات کر لی۔۔۔۔ وہ بھی ہمارے رشتے کے لیے راضی ہیں۔۔۔ اب تم مجھے یوں اچانک راستے میں چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔۔۔ میں کیسے جی ہوں گی تمہارے بغیر۔۔ زبان میں مر جاؤں گی۔۔۔ ایزل نے زبان کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا۔۔
کوئی بھی کسی کے لیے نہیں مرتا۔۔ تم بھی نہیں، وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاؤ گی، اور پھول۔۔۔۔ جاگو گے تمہیں سب یاد آئے گا۔۔
مقابل کے تلخ الفاظ نے جیسے اسے آسمان سے زمین پر پٹخ دیا۔۔۔ ایزل قبول نہیں کر پا رہی تھی۔۔
ایزل بات کو سمجھنے کی کوشش کر مجھے انگلیش کی بہت بڑی کمپنی سے جواب آفر آئی ہے اور میں اسے قبول نہیں کر سکتا۔۔۔ تمہیں میرے گھر کے حالات اچھے معلوم ہے، میرے سر پر اپنی بہنوں کی ذمہ داری ہے اور ان ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے مجھے یہ جواب آفر ایکسپٹ کرنی پڑے گی۔۔۔
ایزل کے لیے یہ سب معاف کرنا بےوقوفی نہیں بننا چاہتا لیکن میں حالات نے مجھے ایسا بننے پر مجبور کر دیا۔۔۔
“ریما” ایزل کو ریما کی باتوں پر لگا رہ گیا اسے میں چھوڑ گیا۔۔۔
عثمان خان (ایزل کے والد) نے جیسے ہی دوران نماز دم دیا ایزل فرش سے ایزل اپنے پیٹ پر لیٹی ہوئی تھی۔۔۔
ایزل بیٹا۔۔۔
اٹھ جاؤ ماما کی جان۔۔۔
ایزل آنکھیں نہیں کھول رہی تھی۔۔۔ جیسے ہی عثمان صاحب نے ایزل کو ہلایا۔۔۔ ایزل کا پورا ہاتھ خون سے بھر گیا۔۔۔
Read more: Aghosh e Ishq Novel By Amber
One Comment